1صفحہ نمبر
جعفرز ٹلی اردو زبان کے پہلے مزاحمتی شاعر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
بانو قدسیہ کا انتقال چار۴فروری ۲۰۱۷کو ہوا۔
میں قائم ہوئی۔1882پنجاب یونیورسٹی
علامہ اقبال نے نطشے کو مجذوب فرنگی کا خطاب دیا۔
مشہور ناول پیر کامل عمیرہ احمد کی تصنیف ہے۔
’’اشارات تنقید‘‘کے مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ہیں۔
ارمغان حجاز علامہ اقبال کی وہ واحد کتاب ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں کا کلام شامل ہے۔
اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو دہلوی ، نظام الدین اولیا کے شاگرد تھے۔
’’ہنٹر پر ہنٹر ‘‘ مولانا ظفر علی خان کی تصنیف ہے۔
مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللہ نے ولی دکنی کو ’’جمال دوست ‘‘ کا لقب دیا۔
’’تذکرہ‘‘ اور ’’غبار خاطر‘‘ کے مصنف مولانا ابو الکلام آزاد ہیں۔
مشہور ناول لا حاصل حمیرا احمد کی تصنیف ہے۔
چوہدری فضل الحق نے اپنی کتاب’’زندگی‘‘گورکھپور جیل میں لکھی۔
میں لاہور سے ہوا۔1939اپریلحلقہ ارباب ذوق کا آغاز29
مشہور محاورہ ’’طاق نسیاں پر رکھنا‘‘ سے کیا مراد ہے؟ بھول جانا
اسم موصول ایسے اسم کو کہتے ہیں جس کو کسی دوسرے جملے سے ملانے پر مطلب واضع ہو۔
کو فوت ہوئے۔2006جنوری26اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر منیر نیازی
علامہ اقبال کی نظم ’’جواب شکوہ‘‘ بانگ درا میں شامل ہے۔
’’الکھ نگری‘‘ اور ’’علی پور کا ایلی ‘‘ کے مصنف ممتازمفتی ہیں۔
ابن انشا نے ’’علی پور کا ایلی ‘‘ کو ’’گرونتھ‘‘کا لقب دیا۔
’’صاحب فراش ‘‘ کے معانی ہیں بہت بیمار ہونا۔
مشہور ڈرامہ سریل ’’سونا چاندی‘‘ کے خالق کا نام ’’منو بھائی‘‘ہے۔
منو بھائی کا اصل نام’’میر احمد قریشی ہے۔
علامہ اقبال نے سید السادات کا لقب عظیم مسلم راہنما ’’جمال الدین افغانی ‘‘کو دیا۔
’’بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا‘‘ اس مشہور ضرب المثل کے معانی ہیں ’’اتفاقیہ کسی کام کا بہتر حل نکل آنا‘‘
شکیب جلالوی کا اصل نام ’’سید حسن رضوی‘‘ تھا۔
’’سر علامہ اقبال ‘‘نے افغانستان کی تعلیمی پالیسی مرتب کی۔
’’حُسن کوزا گر‘‘ن۔م راشد کی مشہور نظم ہے۔
’’آشفتہ بیانی ‘‘ رشید احمد صدیقی کی آپ بیتی ہے۔