Top Ten Interview Questions | and Best Answers good interview questions | Intelligence Bureau

Top Ten Interview Questions | and Best Answers good interview questions | Intelligence Bureau (Pakistan) 


Top Ten Interview Questions | and Best Answers good interview questions | Intelligence Bureau (Pakistan) انٹیلیجینس بیورو کیا ہے ؟ (IB)


Many people are asking about interview preparation basically GD (BS-7/BS-11) is not related to administration work basically GD work is to manage routine task so keep in mind interview always conduct with respect to Post which you have qualified. So with respect to GD(BS-07/BS-11)



v What is the Intelligence Bureau (IB)?

ANS:- Intelligence Bureau (IB) is Pakistan's largest domestic secret network agency.

v Intelligence Bureau (IB) Under whom does the agency work?

ANS:- Intelligence Bureau (IB). It is a secret agency completely working under the Prime Minister of Pakistan.

v Which is the second top agency in Pakistan?

ANS:- Intelligence Bureau (IB). It is the second largest secret agency of the country after (ISI)

v When was the Intelligence Bureau (IB) established?

ANS:- On August 17, 1947, the Intelligence Bureau was established. 75 years before Aja..

v What is Intelligence Bureau (IB) called?

ANS:- The Intelligence Bureau (IB) is called the eyes and ears of the civil government.

v Who does the Intelligence Bureau (IB) monitor the most?

ANS:- The Intelligence Bureau (IB) monitors the activities of the country's politicians.

v What was the purpose of creating the Intelligence Bureau (IB)?

ANS:- Firstly, the purpose of the Intelligence Bureau was to collect both internal and external intelligence information. But after the Kashmir war of 1947, IB was given the responsibility of internal information only. And in 1948, ISI was established for external intelligence.

v Who is the head of Intelligence Bureau (IB)?

ANS:- The Intelligence Bureau (IB) is headed by the Director General, who is selected from the civil bureaucracy.

v Can an Intelligence Bureau (IB) agent arrest a person?

ANS:- Intelligence Bureau (IB) cannot arrest a person. If a suspect is to be arrested, the Intelligence Bureau (IB) agent will first inform the FIA and then the person will be arrested by the FIA.

v Which governments of Pakistan trust the Intelligence Bureau (IB) more?

ANS:- The Intelligence Bureau (IB) is trusted by most civilian governments of Pakistan.

v What is the function of Intelligence Bureau (IB)?

ANS:- The function of the Intelligence Bureau (IB) is to protect the civilian government and eliminate opposition obstacles against the government. The efficiency of the civil bureaucracy has to be monitored and the internal security of the country is kept.

v You can be assigned to duty anywhere in the nation if you work for the Intelligence Bureau. Are you going?

ANS:- Yes, sir, God prepared!

I will always be ready to go wherever my beloved country needs me. And if I am sent for long duty leaving my home, it will be a matter of pride for me that I am devoting my life to my beloved country. And God willing, I will do my duty honestly. If I read to sacrifice my life for the dear country, then it will be a source of pride for me.

v Why should the Intelligence Bureau (IB) hire you? Which of your attributes would make a recruiter want to hire you? What motivates your desire to join an intelligence agency?

ANS:- I am a punctual and hardworking person. Alhamdulillah, I am proud of myself that I can perform this duty well.

The function of the Intelligence Bureau (IB) is to protect the civilian government and eliminate opposition obstacles against the government. The efficiency of the civil bureaucracy has to be monitored and the internal security of the country is maintained.

 I want to enlist and pledge my life to serving my country and people. By performing my duties successfully, I can also shine in my department and in the public eye. Wherever my country needs me to work, I can go. There isn't a better chance than this, either. This is a better career and a worthwhile way to dedicate one's life to serving the country.

 

مزید انفارمیشن کے لئے فیس بک پیج کو لائیک کر دے جزاک اللہ

𝙵𝙱 𝙿𝚊𝚐𝚎://#𝙸𝚗𝚏𝚘 𝚆𝚘𝚛𝚕𝚍

https://www.facebook.com/tayyabchaduhary/

📌نوٹ: یہ میسج/لنک اپنے دوست احباب اور گروپس میں ضرور شیئر کریں، یقیناََ آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے گا، جزاک اللہ


Important question

v What will you do if you are not selected in Intelligence Bureau (IB)?

ANS:- Yes sir I am interested to join IB. I want that if I get selected, I can do my duty well and bring glory to my department.

And if this is not my selection then next time I will try again. I will keep trying again and again inshallah one day I will succeed.


Must Like & Invite Ur All Friends On This Page...

https://www.facebook.com/tayyabchaduhary/

http://tayyabchaduhary.blogspot.com/

 

Just Prepared these Questions as well!


v  introduction 

v  Father occupation

v  Family Members

v  Source of income

v  Can you tell about IB, what is IB?

v  What is GD(BS-7) as well as (BS-11) Job responsibility?

v  Current Chairman of IB?

v  IB Hierarchy?

v  Current Directors of IB?

v  Head office of IB?

v  IB work under which ministry?

v  Why Established IB, Main objectives to establish IB?

v  When IB established?

v  Why you want to join IB?

v  Why we select you?

v  Your degree about xyz so how you contribute to IB?

v  Why your choosing IB instead working in his/her degree?

v  If we do not select you, what you will do?

v  Some (3,5) questions from degree (Basic level)

v  You have completed your degree in (e.g 2020) so what you did until now?

v  𝙵𝙱 𝙿𝚊𝚐𝚎://#𝙸𝚗𝚏𝚘_𝚆𝚘𝚛𝚕𝚍



انٹرویو میں کامیابی کیسے ممکن !

چند تجاویز پیش خدمت

لباس کا خیال رکھیے

ایک کامیاب انٹرویو کسی بھی جاب کے حصول میں یقینی طور پہ پہلا قدم تصور کیا جاتا ہے. کسی بھی فیس ٹو فیس انٹرویو میں پہلا لفظ بولنے سے پہلے ہی آپ اپنا تاثر انٹرویور کو دے چکے ہوتے ہیں . اور وہ تاثر آپ اپنے لباس سے دیتے ہیں. بلا شبہ آپ کا لباس آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے.

آپ جب بھی کسی انٹرویو کے لئے جایئں، چاہے وہ کسی بھی آرگنائزیشن یا ڈیپارٹمنٹ میں ہو اور کوئی سی بھی پوزیشن ہو آپ کوشش کیجئے کہ سوٹ (ٹو پیس) کا استعمال کریں۔

سوٹ ایسا زیب تن کیجیے جو آپ کو فٹ ہو نہ کہ ایسا کہ آپ اس میں فٹ ہونے کی کوشش کریں. سوٹ کے لئے سولڈ یا نیوٹرل کلرز کا استعمال کیا جا سکتا ہے. اگر آپ ڈارک کلر کا سوٹ استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ساتھ ہلکے کلر کی شرٹ کا استعمال کیجیے. اگر آپ ٹائی استعمال کر رہے ہیں تو کوشش کریں کہ فلیشی کلرز سے اجتناب کریں .البتہ نیوٹرل کلرز کے ساتھ Vivid کلرز کی ٹائی استعمال کریں۔

اپنی ٹائی کی لمبائی کا خیال رکھیں جو کہ عموما لوگ نہیں رکھتے. آپ کی ٹائی کا کا سرا آپکی بیلٹ کو ہلکا سا چھوتا ہوا ہو، نا تو اس سے بہت اوپر نہ بہت نیچے۔

بیلٹ لگاتے وقت یہ خیال ضرور رکھیں کہ بیلٹ ہمیشہ آپ کے جوتوں سے میچ ہونی چاہیے نہ کہ آپ کے سوٹ سے. اگر آپ براؤن جوتے پہنے ہیں تو براؤن ہی بیلٹ استعمال کریں اور اگر بلیک جوتے پہنے ہوئے ہیں تو بیلٹ بھی بلیک کلر کی استعمال کریں۔

شوز کے معاملے میں خاص احتیاط برتیں، اپنی جرابوں کا کلر اپنے جوتوں سے میچ کریں نا کہ سوٹ سے۔ ایک اچھا پرفیوم استعمال کریں لیکن خیال رہے کہ انٹرویوز کے لئے کبھی بھی تیز خوشبو والا پرفیوم مت لگائیں۔

خواتین کی ڈریسنگ کیسی ہو۔

وہ خواتین جو گاؤن یا عبایا پہنتی ہیں۔ ان کے عبایا سادہ ہوں، چمکدار یا ان پر بٹن نہ ہوں۔ کلر ڈارک نہ ہو اور ساتھ میں حجاب بھی سادہ ہو، اور جو خواتین شلوار قمیص پہنتی ہیں ان کا ڈریس بھی ڈارک نہ ہو۔ پھولدار شرٹ نہ ہو۔چیک والی شرٹ بھی بہتر نہیں۔ پلین ڈریس اور سفید کو ترجیح دیں۔


- دوسروں کے تجربات سے سیکھیے

زندگی کی ہر فیلڈ میں سیکھنے کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم دوسروں کی غلطیوں سے سیکھیں. لہٰذا کوشش کریں کہ جو غلطیاں آپ کے ارد گرد لوگ دہراتے ہیں ان سے اجتناب کریں. جیسا کہ ایک غلطی جو مجھ سے ہمیشہ سر زد ہوتی ہے اور وہ یہ کہ میں کہیں بھی ٹائم پر نہیں پہنچ پاتا. انٹرویوز میں یہ چیز بہت معنی رکھتی ہے. اگر آپ دیے ہوئے وقت سے لیٹ ہیں تو میرے نزدیک آپ ٥٠ پرسنٹ پہلے ہی لوز کر چکے ہیں لہذا اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیشہ وقت پر پہنچنے کی کوشش کریں. انٹرویو کے لئے وقت پر پہنچنے کا مطلب ہے کہ دئیے ہوئے وقت سے ٥/١٠ منٹ پہلے پہنچنا.

باڈی لینگویج

آپ کی باڈی لینگویج ہمیشہ سٹرونگ ہونی چاہیے. انٹرویوز کے دوران گھبراہٹ ہونا اک فطری عمل ہے لیکن اسے خود پہ حاوی مت ہونے دیں. خود کو ریلیکس رکھنے کی کوشش کریں لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ ضرورت سے زیادہ ریلیکس ہونا آپکی باڈی لینگویج کو کمزور کر دے گا. اس طرح آپ کی شخصیت کا منفی پہلو ابھرے گا. اپنی باڈی لینگویج کو سٹرونگ رکھنے کے لئے انٹرویو کے دوران اپنے بیٹھنے کے انداز پر خاص دھیان دیں اور کوشش کریں کہ اپنی باڈی کو سیدھا رکھیں اپنے ہاتھ اپنی گود میں یا گٹھنوں پر رکھیں. کرسی سے ٹیک لگانے سے گریز ہی کریں. ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے بیٹھنا بھی قدرے نا مناسب ہے۔

انٹرویور کی بات کو پوری توجہ دیں اسکی بات کو دھیان سے سنیں اور بیچ میں مت ٹوکیں، اگر آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں تو پہلے اس کی بات مکمل ہونے دیں۔

کچھ بھی کہنے یا کسی بات کا جواب دینے سے پہلے ٢ سے ٣ سیکنڈ کا وقفہ لیں اور بات کرتے وقت کوشش کریں کہ نظریں ملا کہ بات کریں۔


 Join Our Facebook Group


انٹرویو میں پوچھے جانے والے عام سوالات

اب میں یہاں انٹرویو کے دوران عام طور پر پوچھے جانے والے چند سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات کا ذکر کرتا ہوں. اگر اس کے علاوہ کسی دوست کو اس سلسلے میں کسی قسم کی مدد درکار ہو تو خاکسار حاضر ہے.

انٹرویوز کے دوران عموما جو سوال سب سے پہلے پوچھا جاتا ہے وہ کچھ ایسے ہوتا ہے کہ ''اپنے بارے میں کچھ بتایں'' تو اس کے جواب میں آپ اپنے نام سے آغاز کرتے ہوئے اپنی جگہ اور تعلیم کے بارے میں مختصراََ بتائیں. اس کے ساتھ اگر جاب کا کوئی سابقہ تجربہ رکھتے ہیں تو اس کے بارے میں لازماً ذکر کریں. اور آخر میں اپنے فیملی سٹیٹس کے بارے میں انتہائی اختصار سے بتایں (اگر آپ ڈسکس کرنا چاہیں تو) اگر تو آپ پہلے ہی کہیں جاب کر رہے ہیں تو انٹرویور آپ سے یہ سوال ضرور پوچھے گا کہ ''آپ جاب چینج کیوں کرنا چاہتے ہیں'' تو جواباً آپ اپنی حالیہ/سابقہ کمپنی کا ذکر کبھی بھی برے الفاظ میں مت کریں۔

اپنی خامیاں مثبت انداز میں بتائیں

ایک سوال جو تقریباً ہر انٹرویو میں پوچھا جاتا ہے کہ ''آپ کی کمزوریاں کیا کیا ہیں'' تو یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ اسکا قطعی یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں اپنی برائیاں اور کمزوریاں بتانا شروع کر دیں اصل میں انٹرویور یہ جاننا چاہتا ہے کہ آپ خود سے کتنے واقف ہیں اور اب یہ آپ پر ہوتا ہے کہ آپ کیسے خود کو پیش کرتے ہیں. اس کے ممکنہ جواب میں آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ ''آپ بہت حساس ہیں، جھوٹ بولنا آپ کے لئے بہت مشکل کام ہے، صاف گو ہیں، باتونی ہیں، اپنے ٹارگٹ کو اچیو کر لینے تک بہت بے چین رہتے ہیں، لوگوں پر جلدی اعتماد کر لیتے ہیں، کام کی چھوٹی چھوٹی ڈیٹیل پر بھی بہت غور کرتے ہیں'' وغیرہ وغیرہ


اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔


Click on the button below to Download in PDF




 

پی ڈی ایف میں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے👇 دئیے گئے لنک پر کلک کریں


Download Urdu PDF Files

Download English PDF File 



!Please visit regularly our website to get daily educational updates.


Group 01:“Info-World-Official”











14 Comments

Please do not spam here. All comments are moderated by admin.

Post a Comment
Previous Post Next Post